کراچی کے سمندر کی لہروں میں پُر اسرار نیلی روشنی کی حقیقت سامنے آگئی

کراچی کی سمندری حدود میں نیلی اور چمکتی ہوئی فیروزی مائل روشنی دیکھی گئی جس نے لوگوں کو حیرانی میں مبتلا کردیا تھا تاہم اب اسکی وجہ سامنے آگئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ لہروں کے اس انداز و مزید پڑھیں

اب کوئی اسکول اس وجہ سے بند نہیں ہوگا کہ اساتذہ نہیں ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگوں نے الیکشن میں پیپلزپارٹی کو بھرپور کامیابی دلائی۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے ہمیں ٹاسک دیا ہے کہ سندھ کے اندر صاف پینے مزید پڑھیں

انٹربورڈ کراچی کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا اعلان

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا اعلان کردیا۔ انٹربورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹر میڈیٹ حصہ اول اور حصہ دوم کے سالانہ امتحانات برائے 2024ء کا پہلا مرحلہ بروز منگل 28 مئی 2024 مزید پڑھیں

عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کے متعلق بشریٰ اقبال کے سنسنی خیز انکشافات

پاکستان کے نامور ٹی وی میزبان، رکن قومی اسمبلی، اسکالر عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے کہا ہے کہ لوگوں کو احساس نہیں ہے کہ ان کی گھٹیا حرکت سے عامر لیاقت جان کی بازی ہار گئے۔ میڈیا مزید پڑھیں

اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی بڑی کاروائی بدنام زمانہ اشتہاری ملزم گرفتار

کراچی (سید طلعت شاہ) انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے کاروائی کر کے ملزم حسنین نور  کو گرفتار کر لیا۔ ملزم ویزا فراڈ اور انسانی سمگلنگ کے گھناونے جرم میں ملوث تھا۔ملزم سال 2021 سے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کو مزید پڑھیں

پولیس پتہ لگائے کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کراچی سیف سٹی پروجیکٹ جنگی بنیادوں پر مکمل کرنے اور نادرن بائی پاس پر باڑھ لگانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس پتہ کرے کہ کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون مزید پڑھیں

کراچی والوں کیلئے الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا اور کہا سورج آگ برسائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم اورخشک رہے مزید پڑھیں