مفتاح اسماعیل کی ایک بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت کیلئے معاملات فائنل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔ مفتاح اسماعیل کی ممکنہ شمولیت کے معاملے پر پیپلزپارٹی قیادت کو اعتماد میں لیا گیا، پارٹی قیادت کی منظوری کے بعد مفتاح اسماعیل سے رابطوں کا آغاز کیا گیا۔ مزید پڑھیں

ایک بیٹے کی 3 مائیں بنا کر نادرا نے انوکھا کارنامہ سرانجام دیا

ایک بیٹا 3 مائیں، نادرا کا انوکھا کارنامہ، خاتون نے نادرا کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ عدالت عالیہ نے نادرا کو نوٹس جاری کردیئے۔ ہائیکورٹ میں نادرا کی جانب سے ایک بیٹے کی تین ماؤں کے ریکارڈ کیخلاف صدف مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی میں سیدنا مفضل سیف الدین اسکول آف لاء کی عمارت کا افتتاح

کراچی میں سیدنا مفضل سیف الدین بلڈنگ اسکول آف لاء کی عمارت کا افتتاح کردیا گیا۔ یہ عمارت تین سال میں 60 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہوئی ہے اور اسے جامعہ کراچی کے حوالے کردیا گیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا گورکھ ہل پراجیکٹ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے گورکھ ہل پراجیکٹ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے گورکھ ہل کے فنڈز اور اثاثوں کے بے دریغ استعمال پر برہمی کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

کلائمیٹ ایکشن سینٹر کراچی پاکستان میں COP28 کے حوالے سے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا

کراچی (خصوصی نامہ نگار)  کلائمیٹ ایکشن سینٹر, کراچی میں کاپ ۲۸ کے حوالے سے وائٹ پیپر مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ کلائمیٹ ایکشن سینٹر ماحولیاتی تبدیلی اور موسمیاتی بحران سے لڑنے کے لئے اجتماعی اور پائیدار کروائی کر رہا ہے۔ وائٹ مزید پڑھیں