مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، 2 کشمیری نوجوان شہید

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پونچھ میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے کیلئے پولنگ شروع

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے کے لیے میرپور ڈویژن میں پولنگ کا وقت شروع ہوگیا۔ پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میرپور، بھمبر اور کوٹلی میں ووٹ ڈالے مزید پڑھیں

تنویرالیاس کو اخلاقیات کا سبق پڑھانے کی ضرورت ہے; اپوزیشن لیڈر راجہ فاروق حیدر

آزاد کشمیر کے اپوزیشن لیڈر راجہ فاروق حیدر نے وزیراعظم تنویرالیاس پر تنقید کرتے ہوئے کہا وزیر اعظم بننے سے سب کچھ نہیں مل جاتا کچھ اپنا رویہ اور معیار ہوتا ہے۔ راجہ فاروق حیدر نے پریس کانفرنس میں کہا مزید پڑھیں

پونچھ ڈویژن کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

 آزاد کشمیر میں پونچھ ڈویژن کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف 229نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 787 نشستوں میں سے 708 کے نتائج موصول ہوئے ہیں، مسلم لیگ ن 129 نشستوں کے ساتھ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی تحریک انصاف کو شکست

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی حکمران جماعت تحریک انصاف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی اپنی آبائی یونین کونسل میں بھی پی ٹی آئی کو شکست ہوگئی۔ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ جاری

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے دوسرا مرحلہ کیلئے پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ ضلع راولا کوٹ، باغ، سدھنوتی اور حویلی میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں، ساڑھے تین ہزار سے زائد امیدوار مدمقابل مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کس نے میدان مارا؟

آزادکشمیر میں 31 سال بعد ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں 649 میں سے 568 نشستوں کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے۔ گزشتہ روز مظفرآباد ڈویژن کے تین اضلاع نیلم، مظفرآباد اور جہلم ویلی میں پہلے مرحلے مزید پڑھیں