الیکشن کمیشن نے آئین کے تحت انتخابات بیک وقت کرانے کا فیصلہ کیا: وفاقی وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان سنگین معاشی و سیاسی بحران کے دہانے پرکھڑا ہے، ایک شخص کی انا کی بھینٹ 2 اسمبلیاں چڑھ گئیں، الیکشن کمیشن نے آئین کے تحت الیکشن بیک وقت کرانےکا فیصلہ مزید پڑھیں

عدالت کا حسان نیازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے فیصلے نے ملک میں آئینی بحران پیدا کردیا ہے: شیخ رشید 

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے نے ملک میں آئینی بحران پیدا کردیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو بڑے آئینی بحران سے بچا لیا: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن ملتوی ہونے کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے، الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو بڑے آئینی بحران سے بچا لیا۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی مزید پڑھیں

صدر مملکت اور وزیراعظم کا یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام جاری کردیا۔ ڈاکٹر عارف علوی نے یومِ پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہمیں معاشرے میں عدم مزید پڑھیں

عمران خان کا ایجنڈا ملک اور فوج کو کمزور کرنا ہے: کامران ٹیسوری

گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ایجنڈا ملک اور فوج کو کمزور کرنا ہے، ہم سب ملکر ایسی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔ یوم پاکستان کے موقع پر گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں مزار قائد مزید پڑھیں

مرتضیٰ بھٹو کی طرح مجھے قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے: عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے آئی جی پنجاب پولیس، آئی جی اسلام آباد اور ان کے پیچھے ان کے جو ہنڈلرز ہیں انہوں نے منصوبہ بنایا ہے کہ زمان پارک کے باہر مزید پڑھیں

چاہتے ہیں اسمبلیوں کے الیکشن اکٹھے ہوں، وزیر داخلہ کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

قومی اسمبلی میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے جس میں ملکی معیشت اور سیکیورٹی کے ساتھ ساتھ دیگر اہم امور پر بحث کی جائے گی۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر طلب کیا گیا تھا تاہم کھ وجوہات مزید پڑھیں