پی ٹی آئی کوقومی اسمبلی ارکان کے استعفوں کی منظوری کے معاملے میں بڑا قانونی دھچکہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی اپنےارکان قومی اسمبلی کےاستعفوں کی مرحلہ وار منظوری کےخلاف درخواست رد کردی۔سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے فیصلے کی روشنی میں استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن بھی غیر آئینی قرار دےدیا۔ چیف مزید پڑھیں

وزیراعظم سیلاب متاثرین کے لیئے 70 ارب رپے امداد دینے کا اعلان

حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے مختص کردہ امداد 28 ارب روپے سے بڑھا کر 70 ارب روپے کردی۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سرکاری حج کوٹا، سیلاب متاثرین کی مزید پڑھیں

عدالت کا عمران خان کو دہشتگردی کے مقدمے میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینےکے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چالان جمع کرانے سے روکتے ہوئے عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمے میں شامل تفتیش ہونےکا حکم مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے اسد قیصر کو طلب کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے نے اسد قیصرکو 7ستمبر کو طلبی کے لیے مزید پڑھیں

پی پی اور ن لیگ کے پارٹی فنڈز کی تحقیقات کیلیے درخواست سماعت کیلیے مقرر

تحریک اںصاف کی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے پارٹی فنڈز کی فوری تحقیقات کے لیے درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فرخ حبیب نے اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں