ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننت جنرل ندیم انجم نے مجھ سے اجازت لے کرپریس کانفرنس کی: وزیراعظم کا انکشاف

وزیراعظم شہبازشریف نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے ایک ماہ پہلے مشترکہ کارروباری دوست کے ذریعے رابطہ کیا۔ وزیراعظم نے لاہور میں وی لاگرز سے ملاقات میں کی اور گفتگو میں بتایا کہ عمران خان نے مذاکرات کی مزید پڑھیں

عمران خان کی تواضع کن ڈشزسے کی جائے گی؟ میزبان نے بتا دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے آزادی لانگ مارچ نے کامونکی میں پڑاو ڈال دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کا امیدوار قومی اسمبلی رانا ساجد شوکت کے پاس آج رات قیام متوقع ہے۔ امیدوار قومی اسمبلی مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن ان ایکشن ،سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کوگرفتارکرلیا

لاہور کے نجی اسپتال سے پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کو گرفتار کرلیا گیا۔ دوست مزاری کے کزن شباب مزاری کے مطابق سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اینٹی کرپشن نےگرفتار کیا ہے۔ شباب مزاری کے مزید پڑھیں

گنڈا پورآڈیولیک؛ حکومت کا لانگ مارچ کے خلاف سپریم کورٹ میں جانے کا فیصلہ

 تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کی اسلح سے متعلق مبینہ آڈیو لیک کے بعد حکومت نے سپریم کورٹ میں لانگ مارچ کے خلاف پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ حکومت مزید پڑھیں

دوران حراست تشدد کے واقعات ،عمران خان چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ

 تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا کہ قوم کو تحفظ فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ شاہدرہ میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس؛ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی اپنی نااہلی کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ توشہ خانہ ریفرنس اسلام آباد ہائیکورٹ؛ عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کیلیے مقررعمران خان مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان اور نیدرلینڈز کے میچ کے دوران بارش کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا اپنا تیسرا میچ کل پرتھ میں نیدرلینڈز کے خلاف کھیلےگی تاہم میچ کے دوران بارش کا بھی امکان ہے۔ قومی ٹیم ابتدائی دو میچز میں زمبابوے اور بھارت کے ہاتھوں ہونے والی شکستوں مزید پڑھیں