الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کے پی میں انتخابات اپریل یا مئی میں کروانے پر غور

توقع ہے کہ الیکشن کمیشن پنجاب اور کے پی میں انتخابات کرانے کیلئے اپریل کے آخری ہفتے یا پھر مئی 2023 میں کوئی تاریخ دے گا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس جمعرات کو ہوا جس میں سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ کلمہ چوک انڈر پاس کا نگراں وزیر اعلیٰ نے افتتاح کیا جو نگراں وزیر اعلیٰ کا اختیار نہیں مزید پڑھیں

عوام کیلئے بری خبر، یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر قمیتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایک مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس: بجلی کے لائن لاسز کم کرنے اور بجلی چوری کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت

وفاقی کابینہ نے بجلی کے لائن لاسز کم کرنے اور بجلی چوری کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 23 جنوری کے بجلی کے بریک ڈاؤن پر مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں انار کولیسٹرول گھٹانے اور دل کی بیماریوں کیلئے مفید ہے؟

ماہرین کا خیال ہے انار جیسی نعمت کو ناشتے کا لازمی جزو ہونا چاہیئے کیونکہ اس میں بے شمارمفید کیمیائی اجزا، الیکٹرولائٹس، فلے وینولز اور معدنیات موجود ہیں۔ جو بڑھاپے کو روکنے سے لے کر دل کو تقویت پہنچاتے ہیں۔ مزید پڑھیں

این ای ڈی یونیورسٹی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری عطا کرے گی

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ بھی ڈاکٹر بننے والے ہیں، گورنر سندھ کی ہدایت پر عنقریب این ای ڈی یونیورسٹی انہیں پی ایچ ڈی کی سند عطا کرے گی جس کے لیے سینڈیکیٹ نے منظوری دے دی۔ وزیراعلی سندھ مزید پڑھیں

امریکی ریاست پنسلوانیا کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر مسافر سے دھماکا خیز ڈیوائس برآمد

امریکی ریاست پنسلوانیا کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر ایک مسافر کے سامان سے دھماکا خیز ڈیوائس برآمد ہوئی جس پر سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ادارے ایف بی آئی نے پنسلوانیا کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات، مختلف امور پر بات چیت

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی صورتحال پر تبالہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر کے درمیان ہونے والی مزید پڑھیں

ملک مخالف عناصر پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی خبریں بدنیتی پر مبنی افواہیں ہیں: اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے ملک مخالف عناصر پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی خبریں بدنیتی پر مبنی افواہیں ہیں جو سراسر جھوٹ ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر خرانہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

مداحوں کے لیے خوشخبری، ماہرہ خان اور ہمایوں سعید ایک ساتھ کام کرنے کیلئے تیار

لولی وڈ کی ’سپر اسٹار‘ ہیروئن ماہرہ خان اور ہمایوں سعید خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہیں کہ جلد ہی دونوں طویل عرصے بعد ایک بار پھر بڑے پردے پر رومانس کرتے دکھائی دیں گے۔ جی ہاں، خبریں ہیں مزید پڑھیں