ایشیا کپ کی میزبانی کا حق کھویا تو پاکستان ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کر سکتا ہے: نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر پاکستان نے ایشیا کپ کی میزبانی کا حق کھویا تو رواں برس بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کر سکتا مزید پڑھیں

چیف جسٹس صاحب استعفیٰ دیں ورنہ قوم کٹہرے میں کھڑا کرنے والی ہے: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ملک میں موجودہ بحران کا ذمہ دار چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) عمر عطا بندیال کو قرار دیتے ہوئے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ مریم نواز نے چیف مزید پڑھیں

عمران خان اور ان کے سہولت کاروں کی کوشش تھی کہ کسی طرح اسمبلی توڑے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عدلیہ پر سابق وزیراعظم عمران خان کے لیے سہولت کاری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو اپنے ادارے میں ون مین شو چلا مزید پڑھیں

حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کرنے والوں کخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کے مرکزی ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرایع کے مطابق علی افضل ساہی، فیض اللہ کموکا، صاحبزادہ حامد رضا اور بلال اشرف بسرا کو مزید پڑھیں

کراچی میں پری مون سون بارشوں کا آغاز کب ہوگا؟ ماہر موسمیات نے پیشگوئی کردی

موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ جون میں کراچی میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہوسکتا ہے، جون میں سندھ اور جنوب مشرقی بلوچستان میں پری مون سون کی اچھی بارشیں متوقع ہیں۔ نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں