سویڈن واقعہ، حکومت کا 7 جولائی کو ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف حکومت نے 7 جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے اور ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے اس معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 8 جولائی تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ پی ڈی ایم اے نے ضلعی حکومتوں کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نا اہل قرار

چیف کورٹ گلگت بلتستان نے وزیراعلیٰ خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دےدیا۔ چیف کورٹ گلگت بلتستان نے جعلی ڈگری کیس میں فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد وزیراعلیٰ جی بی خالد خورشید نا اہل قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں

عالمی امن کیلئے لوگوں کے حق خودارادیت کو یقینی بنانا ہوگا، وزیر اعظم کا ایس سی او سربراہی اجلاس سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی امن کے لیے لوگوں کے حق خودارادیت کو یقینی بنانا ہوگا، ریاستی دہشتگردی سمیت ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کی جانی چاہیے، اسی طرح مذہبی اقلیتوں کے ساتھ برا سلوک نہیں مزید پڑھیں