پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت روانہ ہو گئی

قومی ٹیم بھارت میں منعقدہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے براستہ دبئی بھارت روانہ ہوگئی۔جہاں وہ اپناپہلا وارم اپ میچ 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گی، جبکہ دوسرا وارم مزید پڑھیں

اینٹی بائیوٹک ادویات موت کا سبب کیوں بنتی ہیں؟ نئی تحقیق میں انکشاف

ہمارے معاشرے میں بدقسمتی سے اکثر لوگ ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر اینٹی بائیوٹکس داوئیاں لینا شروع کردیتے ہیں جس کا نتیجہ بہت خطرناک صورت میں بھی سامنے آسکتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر کسی کو سر درد، پیٹ مزید پڑھیں

پی سی بی اورکھلاڑیوں کے درمیان تاریخی سینٹرل کنٹریکٹ پر معاملات طے پا گئے

سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملے پر پی سی بی کا کرکٹرز کے ساتھ تاریخی معاہدے پر اتفاق ہوگیا۔اس معاہدہ میں طے پایا کہ بورڈ کی کئی ارب روپے کی آمدنی سے 3 فیصد حصہ کرکٹرز کو دیا جائے گا، یہ رقم مزید پڑھیں

قدیم رومی قبرستان سے دو ہزارسال پرانے 4 مقبرے دریافت

فلسطینی ماہرین آثار قدیمہ نے غزہ کی پٹی میں واقع رومی دور کے قدیم قبرستان میں دو ہزار سال پرانے مزید چار مقبرے دریافت کیے ہیں عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی وزارت سیاحت اور نوادرات کے ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں

نگران وزیرا‏عظم کے انٹرویو کا ایک حصہ توڑ مروڑ کر پیش کیا گيا: مرتضیٰ سولنگی

نگران وزير اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے وزیر اعظم کے بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ دو روز پہلے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو نگران وزیرا‏عظم کے انٹرویو کا ایک حصہ توڑ مروڑ کر پیش کیا گيا۔ وزیر مزید پڑھیں

افغانستان کو کرنسی اوراشیا کی اسمگلنگ پاکستانی معیشت پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے: منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سرزمین استعمال کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کو کرنسی اور اشیا کی اسمگلنگ پاکستانی مزید پڑھیں

نگراں حکومت کا 11 لاکھ غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کو واپس بھجوانے کا فیصلہ

نگراں وفاقی حکومت نے11 لاکھ غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو واپس بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پہلےغیرقانونی مقیم، ویزوں کی تجدیدن ہ کرانے والوں کونکالنے کا فیصلہ کیا ہے اور دوسرے مرحلے میں افغان شہریت کے حامل افراد کو مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جل منتقل کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ کرتے ہوئے انہیں اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے مزید پڑھیں