کشمش ایک ایسا خشک میوہ ہے جو ہمارے روزمرہ کے کھانوں کا حصہ بن چکا ہے، لیکن اگر اس کو پانی میں بھگو کر کھایا جائے تو اس کے فوائد میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق بھیگی ہوئی کشمش صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ جب کشمش کو رات بھر پانی میں بھگودیا جاتا ہے،…






