خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے

کینیڈا میں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے متعلق امریکی میڈیا کی جانب سے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق امریکی میڈیا نے عینی شاہدین اور سی سی ٹی وی کیمرہ فوٹیج کی بنیاد پر مزید پڑھیں

خیبر: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن کے نتیجے میں کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے نتیجے میں دہشت گرد کمانڈر کفایت عرف تور عدنان سمیت 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

سائفر کیس: خصوصی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی

خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفرکیس کی سماعت کے بعد چیئرمین تحریک انصاف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع کردی. اسپیشل سیکریٹ ایکٹ مزید پڑھیں

نگراں حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

نگراں حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت انہیں وطن عزیز میں پلاٹ اور جائیداد کی منتقلی میں آسانی میسر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد مزید پڑھیں

جسٹس طارق مسعود نے جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایات پر رائے سپریم جوڈیشل کونسل کو دے دی

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات کے معاملے میں جسٹس سردار طارق مسعود نے قانونی رائے دیدی جو جوڈیشل کونسل کو موصول ہوگئی۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے مزید پڑھیں