اے جی پی آر نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ روکنے کی ہدایت کردی

ڈیپوٹیشن مدت مکمل کرنیوالے سرکاری ملازمین کے لئے تنخواہ کے حوالے سے اہم خبر آگئی،اے جی پی آر نے ہدایت دے دی۔ سرکاری ملازمین کےڈیپوٹیشن سےمتعلق ہدایات پرعدم عملدرامد پر محکمہ انتظامی امور خیبرپختونخوا ریگولیٹری ونگ نے مختلف صوبائی محکموں مزید پڑھیں

25 اکتوبر سے پہلے ترامیم ہوجائیں تو معاملہ پرامن طور پر حل ہوجائے گا: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 25 اکتوبر سے پہلے ترامیم ہوجائیں تو معاملہ پرامن طور پر حل ہوجائے گا، ترامیم بعد میں بھی ہوسکتی ہیں لیکن پھر آمنے سامنے کی صورتحال ہوسکتی ہے۔ اسلام مزید پڑھیں

اسرائیل پر داغے گئے ایرانی میزائلوں پر کیا درج تھا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ایران کی جانب سے گزشتہ روز اسرائیل پر داغے جانے والے میزائلوں کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ایرانی خبررساں ادارے کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حملے میں استعمال ہونے والے میزائل پر اس مزید پڑھیں

ڈائٹنگ کے بغیر وزن کیسے کم کریں؟ حیرت انگیز طریقہ دریافت

جاپان کے طبی محققین نے ڈائٹنگ کے بغیر وزن کم کرنے کا حیرت انگیز طریقہ دریافت کر لیا ہے۔ جاپانی میڈیا رپورٹس کے مطابق کوبے یونیورسٹی کے محققین نے جسم کی عضلاتی ساخت میں ’’پی جی سی-1 اے‘‘ نامی پروٹین مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں سپارکو نے پہلے خلائی ایپلیکیشن اور ریسرچ سینٹر کا افتتاح کر دیا

پاکستان اسپیس اینڈ اَپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے گلگت بلتستان میں پہلے خلائی ایپلیکیشن اور ریسرچ سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ گلبر خان نے پاکستان کے پہلے خلائی تحقیقاتی مرکز مزید پڑھیں