کلائمیٹ فنانسنگ: آئی ایم ایف کا تکنیکی مشن مذاکرات کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا تکنیکی مشن پاکستان کی جانب سے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ایک ارب ڈالر سے زائد کی اضافی فنانسنگ کی درخواست پر آج اسلام آباد میں بات چیت کا آغاز کرے مزید پڑھیں

پائیدار معاشی استحکام کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پرعمل پیرا ہے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان بینکنگ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا چیلنج انفرادی نوعیت کا نہیں ہے باقی ابھرتی معیشتوں کو بھی یہ چیلنجز درپیش ہیں۔حکومت کاروبار چلانے کے حوالے سے نجی شعبے مزید پڑھیں

حماس نے قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کے ساتھ مزید مذاکرات سے انکار کر دیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کے ساتھ کسی بھی قسم کے مزید مذاکرات سے انکار کر دیا ہے۔ حماس کے سینئر رہنما باسیم نعیم نے کہا کہ جب تک معاہدے کے تحت طے شدہ فلسطینی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے مظفر آباد، ہٹیاں، چناری، چکوٹھی، گوجربانڈی، چکار، کھلانہ میں محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ دھیرکوٹ اور مظفر آباد سمیت گرد و نواح مزید پڑھیں