صوبۂ سندھ کے شہر سکھر کے علاقے روہڑی میں 500 سالہ تاریخی کربلائے معلیٰ کا نو ڈھالہ تعزیہ جلوس پہلے مرحلے میں برآمد ہو گیا۔ جلوس روہڑی شہر کی تنگ و تاریخی گلیوں سے ہوتا ہوا منڈو کھبڑ کے مقام پر پہلا پڑاؤ ڈالے گا۔ کربلائے معلیٰ کا نو ڈھالہ تعزیہ جلوس شمع گل ہونے کے ساتھ امام بارگاہ شاہِ عراق سے برآمد ہوا۔ جلوس روہڑی شہر کی تنگ و تاریخی گلیوں سے ہوتا ہوا منڈو کھبڑ کے مقام پر پہلا پڑاؤ ڈالے گا۔ منڈو کھبڑ کے مقام پر نمازِ ظہرین تک ضریحِ اقدس نو ڈھالہ تعزیے کی زیارت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ نمازِ ظہرین کے بعد جلوس دوسرے مرحلے میں دوسری منزل کے لیے برآمد ہو گا۔ تاریخی نو ڈھالہ تعزیہ جلوس شام 6 بجے تک میدانِ کربلا پہنچ کر دوسرا پڑاؤ ڈالے گا۔ میدانِ کربلا میں 10 محرم کو نمازِ ظہرین تک ضریحِ اقدس نو ڈھالہ تعزیہ کی زیارت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ 10 محرم کو نمازِ ظہرین کے بعد جلوس آخری منزل شہداء قبرستان کے لیے روانہ ہو گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015