لاہور ہائیکورٹ نے مارکیٹس رات آٹھ بجے جبکہ صوبے بھر میں مارکیٹس اتوار کے روز بھی بند رکھنے کا حکم دیدیا۔ اسموگ کے تدراک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی،جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نےمارکیٹس رات8بجے بند کرنےکا حکم دےدیا،جبکہ پنجاب بھر میں مارکیٹس اتوار کے روز بھی بند رکھنے کا حکم دیدیا،اس کے علاوہ عدالت نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کےموٹر وے اور رنگ روڑ پر داخلے،ٹرک اور ٹرالر کی شہر میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے ریماکس میں کہا ٹرک اور ٹرالر سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کا بڑا سبب ہیں، ڈولفن پولیس اور پولیس اہلکار ہیوی ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے تعینات کئے جائیں،ہر سماعت پر حکومت کو سموگ کنٹرول کیلئے اقدامات کا کہتے رہے،اصل آلودگی کا باعث ہیوی ٹریفک کا دھوآں چھوڑنا یے اگر لاری اور بسوں کو نوٹس دیئے ہیں تو ابھی تک بند کیوں نہیں ہوئیں۔ دھواں چھوڑنے والی بسوں کو 50، 50 ہزار جرمانہ کریں تو کیسے ٹھیک نہیں ہونگے،فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑی سڑک پر گاڑی کیسے جاسکتی ہیں،اس پر محکمہ ٹرانسپورٹ کو اقدامات کرنے چاہئے تھے،ہم حکومت کی مدد کیلئے یہ اقدامات کررہے ہیں۔ ڈی سی وغیرہ پر حکومت کا دباؤ ہو تو کام کریں گے،سموگ کی صورتحال کا انتظامیہ کو رات کو جائزہ لینا چاہئے،ڈی سی لاہور اورکمشنر کو رات کو نکل کر دیکھنا چاہیے کیا ہورہا ہے،ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جس پر عملدرآمد ممکنہ نہ ہو،شادی پر ون ڈش تو کردی لیکن وہاں پر رش کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات نہیں کیے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015