پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ میں پاک-بھارت میچ کے دوران اسپورٹس مین اسپرٹ کے معاملے پر فوری ایکشن نہ لینے پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل افئیر عثمان واہلہ کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایشیاکپ میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد بھارتی ٹیم نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی کھلاڑیوں سے مصافحہ نہیں کیا۔ ترجمان پاکستان ٹیم کے مطابق ٹاس کے وقت بھی میچ ریفری نے کپتانوں سے ہاتھ نہ ملانے کی درخواست کی تھی۔ اس معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو بتایا کہ میچ ریفری نے آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق اور ایم سی سی کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے جس پر انہیں فوری طور پر ایشیا کپ سے ہٹایا جائے۔ تاہم، اس معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل افئیر عثمان واہلہ کی جانب سے فوری طور پر ایکشن نہ لینے پر انہیں معطل کردیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ عثمان واہلہ اس وقت دبئی میں ہیں انہیں کرکٹ بورڈ کی جانب سے فوری طور پر واپس بلالیا گیا۔ چیئرمین پی سی بی اور چیئرمین ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا ’میرے لیے ملک کی عزت وقار سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات بذریعہ پاکستان پیغامات کی صورت میں جاری ہیں: اسحاق ڈار
- امریکا نے 2 ایرانی رہنماؤں کو ٹارگٹ لسٹ سے ہٹا دیا
- پاکستان تناؤ میں کمی کے لیے علاقائی شراکت داروں سے رابطے میں ہے، ترجمان دفتر خارجہ
- وزیراعظم شہباز شریف کی مشرق وسطیٰ سمیت اہم امور پر صدر مملکت سے مشاورت، فیلڈ مارشل بھی شریک
- ایران نے مجھے سپریم لیڈر بننے کی پیشکش دی تھی، صدر ٹرمپ
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






