اسمارٹ فون کو چند منٹ میں تیز کیسے بنائیں؟جانیے آسان طریقے

اینڈرائیڈ فون وقت گزرنے کے ساتھ پرانا ہوجاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس کی پرفارمنس متاثر ہوتی ہے مگر اچھی بات یہ ہے کہ ان مسائل کی روک تھام ممکن ہے۔ سب سے پہلے تو اپنے فون کی صفائی کا خیال رکھنا ضروری ہے کیونکہ گرد، مٹی اور دیگر کچرا چارجنگ پورٹس اور اسپیکرز میں اکٹھا ہوسکتا ہے۔…