پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ اکتیس جنوری اور یکم فروری کو ہو گا، سیریز کے تمام میچز کا آغاز شام چار بجے ہو گا دوسری جانب اس سیریز کے کمنٹری پینل میں سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر سائمن کیٹچ، پاکستان کے عامر سہیل، رمیز راجہ، باذید خان اور عروج ممتاز شامل ہیں جبکہ زینب عباس پریزینٹر ہوں گی۔






