دبئی میں موجود پراویڈنٹ اسٹیٹ کمپنی نے ’کوموریڈینسز پینٹ ہاؤس کو 500 ملین درہم میں فروخت کردیا۔ بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ پینٹ ہاؤس نخیل ریئل اسٹیٹ کی ملکیت تھا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں غیر منقولہ جائیدادوں کا ریکارڈ بتا رہا ہے کہ نخلہ جمیرا کے مرکز میں واقع پینٹ ہاؤس دبئی کا مہنگا ترین پروجیکٹ تسلیم کیا گیا ہے۔ اسے لندن کے ون ہائیڈ پارک میں واقع پینٹ ہاؤس کے بعد دبئی کا سب سے مہنگا اور دنیا کا تیسرا بڑا مہنگا پینٹ ہاؤس تسلیم کیا گیا ہے۔ دبئی کا مہنگائی ترین پینٹ ہاؤس 21949 مربع فٹ کے پلاٹ پر بنا ہوا ہے۔ یہ پانچ بیڈ رومز پر مشتمل ہے۔ جدید ترین جمالیاتی ڈیزائن سے آراستہ ہے۔ اس خاصیت ہے کہ یہ ہر وقت کے لحاظ سے خود میں تبدیلی لانے کی خاصیت رکھتا ہے۔ یہ پینٹ جس منصوبے کا حصہ ہے وہ 2027 کی تیسری سہ ماہی میں مکمل ہوگا۔ واضح رہے کہ دنیا کا سب سے مہنگ پینٹ ہاؤس مناکو میں اوڈین ٹاور کا ہے جو 4440 ملین ڈالر میں فروخت ہوا۔ دوسرے نمبر پر لندن کے ون ہائیڈ پارک کا پینٹ ہاؤس ہے جو 237 ملین ڈالر میں فروخت کیا گیا۔ دبئی کے پینٹ ہاؤس کی قیمت 136 ملین ڈالر ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- انٹربورڈ کراچی کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا اعلان
- آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کیخلاف احتجاج پرتشدد ہوگیا، پولیس اہلکار شہید
- اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی
- محنت رنگ لے آئی، دماغی کینسر کا علاج ہوا اب ممکن،
- ٹی وی پر سب سے زیادہ کمائی میری ہے، آفتاب اقبال آپے سے باہر
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015