امریکی ریاست ٹینیسی میں طوفانی بارش اور بگولوں سے تباہی مچادی اور مختلف حادثات میں کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق مونٹگمری کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے کہا ہے کہ مونٹگمری کاؤنٹی میں شدید طوفان کے نتیجے میں 2بالغ اور ایک بچہ ہلاک ہو گئے جبکہ 3 مزید ہلاکتیں ٹینیسی کے دارالحکومت نیش وِل کے مضافاتی علاقوں میں ہوئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ موسم ایک کراس کنٹری سسٹم کا حصہ ہے جس سے ہفتے کے آخر تک جنوب میں شدید گرج چمک، تیز ہوا اور بگولے آنے کی توقع ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ طوفان تقریباً دو سال بعد آئے جب نیشنل ویدر سروس نے مٹھی بھر ریاستوں میں 41 طوفان ریکارڈ کیے، جن میں ٹینیسی میں 16 اور کینٹکی میں 8شامل ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015