سعودی عرب میں انتظامیہ کی جانب سے ایپ ٹیکسی ڈرائیوروں پر نئی پابندی عائد کر دی گئی ہے، اس پابندی کا مقصد مسافروں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ٹیکسی سروس کے امور کی نگراں کمیٹی کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ”اگر ایپ ٹیکسی کا ڈرائیور ایک ماہ میں پانچ سواریوں کی بکنگ منسوخ کرتا ہے تو اسے ایک ماہ کے لیے معطل کیا جا سکتا ہے“۔ رپورٹ کے مطابق ٹیکسی سروسز کی نگران کمیٹی کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ضوابط کا مقصد ٹیکسی سروس سیکٹر میں سرمایہ کاروں اور مسافروں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔ ٹیکسی سروس ریگولیشنز کی شق 42 میں سروے رپورٹ کے بعدکچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں تاکہ اس شعبے کو مزید بہتر سے بہتر بنایا جا سکے۔ ضوابط میں تبدیلی نہ صرف اس شعبے میں سرمایہ کاروں، صارفین اور ٹیکسی کے ڈرائیوروں کے حقوق کا تحفظ کرے گی۔ بلکہ اس تبدیلی کے باعث اس شعبے میں مزید بہتری سامنے آئے گی، جس سے سرمایہ کاری میں بھی مزید اضافہ ہوگا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام اسکول 7 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان
- انجیلو میتھیوز کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- صدر مملکت اور وزیراعظم کا ایرانی صدرکی اندوہناک موت پرافسوس کا اظہار
- ایرانی صدر کے جاں بحق ہونے پر پاکستان میں سوگ کا اعلان
- معروف بالی ووڈ اداکارہ کا الیکشن میں کامیابی کے بعد فلم انڈسٹری چھوڑنے کا عندیہ
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015