سعودی عرب میں الیکٹرک کاریں رکھنے والوں کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی، 2030 تک الیکٹرک گاڑیوں کے لیے ایک ہزار چارجنگ پوائنٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آٹوٹوٹیو انفراسٹریکچر کمپنی کے ایگزیکٹیو چیئرمین محمد قزاز کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ الیکڑک چارچنگ پوائنٹس پر پانچ ہزار تیز رفتار چارجر فراہم کئے جائیں گے۔ محمد قزاز نے کہا کہ ریاض میں پہلے پوائنٹ کا افتتاح اس کی شروعات ہے۔ ریاض میں الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ کے مزید پوائنٹ قائم کئے جائیں گے۔ اُن کا کہنا تھا کہ الیکٹرک گاڑیوں کے مالکان جن خدشات کا اظہار کررہے ہیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ پوائنٹ مہیا نہیں ہیں۔ انہوں نے بتایا’ریاض میں الیکٹرک گاڑیوں کا نیا چارجنگ پوائنٹ دو نئے تیز رفتار چارجرز پر مشتمل ہے۔ ان میں سے ہر ایک سو کلو واٹ سے زیادہ کی انرجی رکھتا ہے۔‘ محمد قزاز نے کہا کہ الشرقیہ ریجن اور مغربی ریجن میں بھی اس کا اہتمام کیا جائے گا، بڑی تعداد میں چارجنگ پوائنٹس قائم ہونے پر اس حوالے سے خدشات دور ہوجائیں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وفاقی وزیرطارق بشیر چیمہ کی رکنیت سیشن کے اختتام تک معطل
- چیف جسٹس پاکستان نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب کرلیں
- موسم گرما کی تعطیلات سے قبل اسکولوں کے اوقات کار تبدیل
- کراچی میں سی ٹی ڈی اور وفاق کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار
- پاکستان چین سے 15 ارب ڈالر قرض ادائیگی کیلئے 5 سال توسیع کا خواہاں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015