ریسٹورنٹ میں کھانے کے بعد ویٹرز کو ٹپ دینا فراخ دلی کی علامت ہے، لیکن دبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں کھانے کےلیے آنے والوں نے ایک ویٹر کو اتنی ٹپ دی جسے جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ دبئی کے سالٹ بائیز نامی ریسٹورنٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی جس میں انہوں نے اپنے کھانے کے مرکز میں آنے والوں کا بل شیئر کیا۔ بل میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صارف نے ویٹر کو 90 ہزار درہم (تقریباً 67 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) کی ٹپ دی۔ یہی نہیں بلکہ صارف کا یہ بل مجموعی طور پر 3 لاکھ 98 ہزار 630 درہم کا ہے جو تقریباً 3 کروڑ پاکستانی روپے بنتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر شیئر اس بل پر صارفین کی جانب سے بھی دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015