دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک ہی ایپلی کیشن پر دو مختلف نمبروں پر مشتمل اکاؤنٹس چلانے کا فیچر پیش کردیا۔ واٹس ایپ کی جانب سے مذکورہ فیچر پر اگست 2023 میں آزمائش شروع کی گئی تھی اور خیال ظاہر کیا جا رہا تھا کہ ایک ہی ایپ پر متعدد مختلف نمبروں کے ااکاؤنٹس چلانے کی اجازت دی جائے گی۔ تاہم اب کمپنی نے مذکورہ فیچر کے تحت صرف دو مختلف نمبروں پر مشتمل اکاؤنٹس ایک ہی ایپلی کیشن میں چلانے کا فیچر پیش کردیا۔ یعنی اب کوئی بھی صارف اپنے دونوں واٹس ایپ نمبر ایک ہی ایپلی کیشن میں چلا سکے گا اور اس کے لیے اسے دوسرے موبائل یا دوسری واٹس ایپ ایپلی کیشن کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ ایک ہی ایپ پر دو واٹس ایپ اکاؤنٹس چلانے کے لیے صارف کو پہلی بار اپنے مرکزی اکاؤنٹ کی سیٹنگ میں جاکر اکاؤنٹس کو کلک کرکے نیا اکاؤنٹ شامل کرنا ہوگا۔ نیا فیچر فوری طور پر صرف واٹس ایپ موبائل میں پیش کیا گیا ہے، اسے تاحال واٹس ایپ بزنس میں متعارف نہیں کرایا گیا اور فوری طور پر صارفین ڈیسک ٹاپ بھی ایک ہی ایپلی کیشن میں دونوں اکاؤنٹس نہیں دیکھ سکیں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015