ڈاکٹروں نے سرجری کی مدد سے ایک شخص کے پیٹ سے زندہ ایل مچھلی نکال لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ویتنام کے صوبے کوانگ نین میں پیش آیا جہاں 34 سالہ شخص پیٹ میں تکلیف کی شکایت لیے اسپتال آیا تھا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹرز نے شدید تکلیف میں مبتلا شخص کا الٹرا ساؤنڈ اور ایکسرے سمیت دیگر ضروری ٹیسٹ کیے جس سے معلوم ہوا کہ مریض کے پیٹ میں کچھ موجود ہے جو اس کی جان کیلئے خاطرہ بنا ہوا ہے۔ ڈاکٹرز نے مریض کے پیٹ کی فوری سرجری کی اور مریض کی آنتوں سے 30 سینٹی میٹر لمبی زندہ ایل مچھلی نکال دی جسے دیکھ کر ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے۔ ڈاکٹرز کے مطابق مریض کی کامیاب سرجری کی گئی اور مریض کے ہوش میں آنے کے بعد اس سے زندہ ایل مچھلی کے پیٹ میں جانے کے حوالے سے پوچھا گیا جس پر وہ کوئی خاطرہ خوا جواب نہ دے سکا تاہم ڈاکٹرز کی جانب سے یہ خیال کیا جارہا ہے کہ یہ ایل مچھلی نچلے حصے ریکٹم سے اندر بڑی آنت تک گئی ہوگی۔ ڈاکٹرز نے مزید بتایا کہ مچھلی نے آنت کے جس حصے کو نقصان پہنچایا تھا اسے بھی سرجری کی مدد سے نکال دیا گیا ہے تاکہ متاثرہ حصہ آنت کو مزید نقصان نہ کرے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015