مریض کے پیٹ سے عجیب و غریب چیز نکلنے پر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ویتنام میں ایک غیر معمولی واقعہ دیکھ کر ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے جب پیٹ میں درد کی شکایت کرنے والے مریض کو ہسپتال لایا گیا۔ ہسپتال میں مریض کو لایا گیا تو وہ شدید درد سے کراہ رہا تھا،الٹرا سانڈ اور ایکسرے کے معائنے کے بعد ڈاکٹروں کو علم ہوا کہ اس کے جسم میں کسی قسم کا جاندار موجود ہے۔ ڈاکٹروں نے مزید ٹیسٹ کروائے تو معلوم ہوا ہے کہ مریض کے جسم میں 30 سینٹی میٹر لمبی ایل مچھلی موجود ہے جس کی وجہ سے مریض شدید تکلیف میں مبتلا ہے۔ ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کے بعد مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی کو نکال لیا اور اب وہ روبہ صحت ہے۔ ڈاکٹروں نے کہا کہ وہ زندہ مچھلی کو مریض کے پیٹ میں دیکھ کر دنگ رہ گئے تھے تاہم وہ شخص یہ نہیں بتا سکا کہ یہ مچھلی اس کے جسم میں کیسے داخل ہوئی تھی۔
اہم خبریں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015