وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ مقبول سوشل میڈیا ایپس کے دفاتر پاکستان میں کھلیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاہتے ہیں دنیا بھر میں مقبول سوشل میڈیا ایپس کے ملک میں دفاتر کھولیں اور ہماری پوری کوشش ہے کہ ایکس، فیس بک، ٹک ٹاک کے دفاتر پاکستان میں کھولیں۔ عطا تارڑ نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں جتنے قوانین پاس ہوتے ہیں اس کیلیے ای پورٹل بنایا جائے گا جب کہ قوانین کے نفاذ پرعملدرآمد کیلیے بھی اہداف مقرر کیے گئے ہیں۔ بوجھ اشرافیہ پر ڈالا جائیگا، وزرا کا فیول بھی کم کریں گے، عطا تارڑ ان کا کہنا تھا کہ آئی ٹی کی ایکسپورٹ میں اضافے کیلیے اہداف دیے گئے ہیں۔ پے پال جیسی سہولت کو فعال اور وائی فائی ہاٹ اسپاٹ جیسے اقدامات کا ہدف دیا گیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ایپل نے مہنگا ترین آئی پیڈ پرو متعارف کرا دیا
- عامر کو آئرلینڈ کا ویزا جاری نہ ہونے پر پی سی بی کا ردعمل سامنے آگیا
- رفح پر زمینی حملہ ہوا تو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دیں گے: امریکی صدر
- خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز میں 6 دہشت گرد ہلاک
- بلوچستان: حجام کی دکان میں کام کرنیوالے 7 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015