فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی پوتی ملاک محمد ہنیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئیں، وہ عید کے روز غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے شدید زخمی ہوئی تھیں۔ اسی حملے میں اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹے اور تین پوتے شہید ہوئے تھے۔ حماس چیف اسماعیل ہنیہ نے عرب میڈیا سے گفتگو کے دوران اموات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ انکے بیٹے بیت المقدس کی آزادی کی جنگ کی راہ میں شہید ہوگئے۔ اسماعیل ہنیہ نے دوران انٹرویو مزید کہا تھا کہ مجرم صفت دشمن انتقام اور قتل پر اتر آیا ہے اور کسی معیار اور اقدار سے عاری ہے۔ اس حوالے سے اسماعیل ہنیہ کے رشتہ داروں اور حماس کے آفیشلز نے اسرائیل پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ انتقام اور قتل کے جذبے کے مطابق اقدامات کر رہا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ حملے اس دوران ہوئے جب بین الاقوامی ثالثین جنگ بندی کا معاہدہ کروانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015