وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی پاک بھارت میچ پر اظہار خیال کیا ہےوزیر اعظم شہباز شریف نے بھی پاک بھارت میچ پر اظہار خیال کیا ہے۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے ایک سنسنی خیز مرحلے میں پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرایا۔
کرکٹ کے مداحوں نے اسے مقابلے کو ورلڈ کپ کے فائنل سے بھی بڑا مقابلہ قرار دیا ہے۔
Brilliant effort, Team Pakistan ?? ?. Great game!
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) October 23, 2022
وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ مقابلہ بہت شاندار تھا، پاکستان کرکٹ ٹیم نے بہترین کوشش کی اور اچھا کھیل پیش کیا۔






