لیبارٹری ٹیسٹ میں 29 منرل واٹر برانڈز غیر معیاری پائے گئے

پینے کے بوتل بند پانی کے مختلف برانڈزکی تجزیاتی رپورٹ کے نتیجے میں 230 میں سے 29 برانڈز غیر معیاری پائے گئے۔ حکومتِ پاکستان کی ہدایت پر پاکستان کونسل برائے تحقیقاتِ آبی وسائل کمرشل دستیاب بوتلوں میں بند پانی کی مزید پڑھیں

امریکی اقدامات نے دنیا میں جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی خواہش کو مزید بڑھا دیا ہے: سیکریٹری ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات نے دنیا میں جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی خواہش کو مزید بڑھا دیا ہے۔ ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی مزید پڑھیں

ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات؛ پاکستانی پینل نے بھارتی پینل کو شکست دیدی

ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات میں پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دے دی۔ پاکستان کے حمایت یافتہ پینلز کے تینوں امیدوار کامیاب ہوئے، اجلاس میں اے سی سی کے دیگر ایجنڈے پر بھی مزید پڑھیں

کیریبین پریمیئر لیگ؛ شاداب خان کی دھواں دار بیٹنگ، ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز کو 5 وکٹوں سے شکست

کیریبین پریمیئر لیگ (CPL) 2026 میں پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت اینٹیگا اینڈ باربوڈا فالکنز نے ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ٹرینباگو نائٹ مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل ایران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کل پیر کو ایران کا دورہ کریں گے، دورے کے دوران اہم ملاقاتیں ہوں گی۔ ایرانی سرکاری میڈیا ارنا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں

مارک زکربرگ کے تاریخی محل کی قیمت جان کرعقل دنگ رہ جائے گی

مارک زکربرگ نے آئرلینڈ میں تاریخی محل خرید لیا جس کی قیمت ڈھائی سے ساڑھے تین کروڑ روپے ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے آئرلینڈ میں 19ویں صدی کا تاریخی Strancally مزید پڑھیں

پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی مزید پڑھیں

انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان، بابر اعظم کی واپسی متوقع

انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے لارڈز میں شروع ہوگا، لندن پہنچنے کے بعد کنڈیشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے پلیئنگ الیون کو حتمی مزید پڑھیں

کینیڈا نے امریکی ٹیرف کے جواب میں جوابی وار کا اعلان کردیا

کینیڈا نے امریکی ٹیرف کے جواب میں جوابی وار کا اعلان کردیا، وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ 8 ستمبر سے امریکی اسٹیل، الیکٹرانکس اور دیگر مصنوعات پر نئے تجارتی ٹیرف نافذ کیے جائیں گے۔ مارک کارنی کا کہنا تھا مزید پڑھیں