پہلے ویمنز ٹی20 بلائنڈ ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے ویمنز ٹی20 بلائنڈ ورلڈکپ کے لیے قومی ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمنز بلائنڈ کرکٹ ٹیم پہلے ویمنز ٹی20 بلائنڈ ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی۔ ویمنز ٹی20 بلائنڈ ورلڈ کپ مزید پڑھیں

چوہدری سالک پاکستان کبڈی فیڈریشن کے نئے صدر منتخب

وفاقی وزیر اور چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین بلامقابلہ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری سالک حسین بلامقابلہ پاکستان کبڈی فیڈریشن مزید پڑھیں

سلمان علی آغا کی قیادت پر بھر پور اعتماد، بابر اور رضوان کی واپسی ناممکن

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا پر مکمل اعتماد برقرار رکھا ہے، اور امکان ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف آنے والی سیریز میں گرین شرٹس کی قیادت جاری مزید پڑھیں

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے لاہور پہنچ گئی

جنوبی افریقہ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ مہمان ٹیم ایمریٹس کی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچی، جہاں انہیں ایئرپورٹ سے سخت سیکیورٹی حصار میں پی سی ہوٹل منتقل کیا گیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں دو ٹیسٹ مزید پڑھیں

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان اور افغانستان کے میچ کا مستقبل اب بھی غیریقینی صورتحال برقرار

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایشین کپ کوالیفائر کا میچ 9 اکتوبر کو اسلام آباد میں شیڈولڈ ہے مگر تاحال افغانستان فٹبال ٹیم کو پاکستان کے ویزے ملنے کا مسئلہ اب تک حل نہ ہوسکا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مزید پڑھیں