92 کے ورلڈکپ کی چیمپئن ٹیم اور موجودہ قومی ٹیم میں کیا مماثلت ہے؟

بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ شروع ہونے سے قبل موجودہ قومی ٹیم اور 92 کا ورلڈکپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم میں حیران کن مماثلتیں سامنے آ رہی ہیں۔ ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کے حوالے سے مختلف قسم کے تجزیے … Read more

ورلڈکپ: ہرشا بھوگلے نے بابر سے زیادہ کس کھلاڑی کو قومی ٹیم کیلئے اہم قرار دیا؟

بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ کے لیے معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے شاہین شاہ آفریدی کی پرفارمنس کو پاکستان کیلئے بابراعظم سے زیادہ اہم قرار دیدیا۔ ایک انٹرویو میں بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے بتایا کہ شاہین آفریدی ابتدائی اوورز میں پاکستانی … Read more

ورلڈکپ: پی سی بی نے پاکستانی شائقین کے ویزوں کے معاملے پر آئی سی سی سے رابطہ کرلیا

بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستانی شائقین اور صحافیوں کے ویزوں کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے انٹرنیشنل … Read more