قوانین کیخلاف ورزی پر کھلاڑیوں پر جرمانے، حفیظ نے خود قوانین ہوا میں اڑا دیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانوں کا اعلان کرنے والے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے خود ڈسپلن توڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ میلبرن سے سڈنی جاتے ہوئے ائیر پورٹ پر مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے شاہین آفریدی کو ٹی 20 کا کپتان بنانے کی کیوں مخالفت کی؟ اہم بیان نے ہلچل مچا دی

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ چاہتا تھا کہ محمد رضوان ٹی 20 کا کپتان بنے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مزاحیہ انداز میں محمد رضوان کو قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مزید پڑھیں

رضوان کا متنازع آؤٹ، آسٹریلوی کوچ کا بیان سامنے آگیا

آسٹریلوی کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے میلبرن ٹیسٹ میں محمد رضوان کے آؤٹ پر خاموشی توڑ دی۔ مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے میلبرن ٹیسٹ کے دوران وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے متنازع آؤٹ پر مزید پڑھیں

ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ، پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ آسٹریلیا اختتام کے قریب پہنچ گیا۔ ۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی جہاں پاکستان ٹیم یکم اور 2 جنوری کو مزید پڑھیں

رضوان کا متنازع آؤٹ: پی سی بی کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے پر غور

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈی آرایس ٹیکنالوجی کا معاملہ آئی سی سی میٹنگ میں اٹھانے پر غور شروع کردیا۔ میلبرن ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی شکست پر ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے امپائرز کے فیصلوں اور ٹیکنالوجی مزید پڑھیں