دونوں وزرائے داخلہ کے درمیان پاکستانی زائیرین کےویزا اجراء میں تاخیر اور ویزاتعداد میں اضافہ اور پاکستانی زائرین کوعراق داخلے میں درپیش مشکلات کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ حکومت نے عراق سرحد پر پھنسے پانچ ہزار پاکستانی زائرین کو مزید پڑھیں
نائن اليون حملوں کو اکيس برس بيت گئے، گیارہ ستمبر دو ہزار ايک ميں امریکا کے شہر نیویارک میں دہشت گردی کی وہ کارروائی ہوئی تھی جس نے دنیا کا منظر نامہ بدل کر رکھ دیا۔ گيارہ ستمبر دو ہزار مزید پڑھیں
اقوام متحدہ (یو این) کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے تباہی کے ذمہ دار جی ٹوئنٹی ممالک ہیں، اسی فیصد کاربن کا اخراج یہی جی ٹونٹی ممالک کرتے ہیں۔ انتونیو گوتریس کا کہنا مزید پڑھیں
فرانسیسی صدر نے ایمانوئیل میکرون نے شمالی کوریا کے جوہری ہتھیار کی حامل ریاست ہونے اور ان کے استعمال کی اجازت سے متعلق بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے صدر مزید پڑھیں
سینٹ جیمز پیلس میں کنگ چارلس سوم کی منصب سنبھالنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں کنگ چارلس سوم نے باقاعدہ طور پر بادشاہت کا تخت سنبھال لیا۔ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات کے بعد شہزادہ چارلس مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر بننے والے نیلسن منڈیلا کے جانشین، پوتے منڈلا منڈیلا چہلم امام حسینؑ کیلئے کربلا پہنچ گئے۔ جنوبی افریقہ سے نسلی امتیاز کا خاتمہ کرنے والے نیلسن منڈیلا کے پوتے، منڈلا منڈیلا نے 2015 میں مزید پڑھیں
عالمی سطح پر سخت پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے ایٹمی حملہ کرنے کا قانون منظور کرلیا ہے۔ اس موقع پر ملک کے سربراہ کم جونگ اُن کا کہنا تھا کہ نئے قانون سےجوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست کی حیثیت مزید پڑھیں
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا شمار دنیا کی امیر ترین سربراہ مملکت میں ہوتا تھا، ان کی ذاتی دولت 50کروڑ ڈالر تھی جو اب بادشاہ چارلس کو تفویض کردی جائے گی۔ ملکہ الزبتھ ثانی کا دور اقتدار 70برس سے زائد مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد آمد پر وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے مزید پڑھیں
ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد اُن کے سب سے بڑے بیٹے چارلس بادشاہ بن گئے۔ برطانوی شاہی محل بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ چارلس کوباقاعدہ کنگ چارلس تھری کا خطاب دے دیا گیا مزید پڑھیں