پاکستان میں قانون کی حکمرانی کی حمایت جاری رکھیں گے: امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی کی حمایت جاری رکھیں گے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میتھیو ملر نے کہا کہ ہم پاکستان میں آزادی اظہار کے مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے میں زخمی ہونیوالی اسماعیل ہنیہ کی ننھی پوتی شہید

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی پوتی ملاک محمد ہنیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئیں، وہ عید کے روز غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے شدید زخمی ہوئی تھیں۔ اسی حملے میں اسماعیل مزید پڑھیں

افغانستان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

افغانستان کے دارالحکومت کابل سمیت 20 صوبوں میں شدید بارشوں اور سیلاب نے 33 افراد کی جانیں لے لیں۔ افغان محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے مطابق دارالحکومت کابل سمیت افغانستان کے دیگر علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث مزید پڑھیں

ایرانی حملے میں سب سے بڑے جنگی ایئربیس کو نقصان پہنچا، اسرائیل کا اعتراف

ایرانی حملے اسرائیل کے جنوب میں صحرائے نجف میں واقع سب سے بڑے جنگی بیس نیو اتیم ائیر بیس کو نقصان پہنچانے میں کامیاب ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق 5 ایرانی میزائلوں سے نیو اتیم ائیربیس کے مزید پڑھیں

اسرائیل ایران کشیدگی، سلامتی کونسل کا اجلاس بغیرنتیجے کے ملتوی

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد بلایا گیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی کر دیا گیا، سلامتی کونسل میں اسرائیل ایران تنازع پر مزید بحث بعد میں کی جائے گی۔ اجلاس کے مزید پڑھیں

امریکا کو بتا دیا تھا اسرائیل پر حملے محدود ہونگے، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللیہان نے کہا ہے کہ امریکاکو بتا دیا تھا اسرائیل پر حملے محدود ہوں گے اور ایران نے علاقائی پڑوسیوں کو 72 گھنٹے پہلے اسرائیل پر حملے کا بتا دیا تھا۔ ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللیہان نے مزید پڑھیں