راولپنڈی یپانچویں اور آٹھویں کے طلبا کے لیے بورڈ امتحانات کا شیڈول جاری

راولپنڈی کے سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات کے لیے اہم اعلان سامنے آ گیا ہے۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات سال 2026 سے شروع کیے جائیں گے۔ اس سلسلے مزید پڑھیں

پنجاب میں سیلابی تباہ کاریاں، 45 لاکھ افراد متاثر اور 104 افراد جاں بحق ہوگئے، رپورٹ

پی ڈی ایم اے پنجاب نے سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق راوی، ستلج اور چناب میں آنے والی سیلابی صورتحال نے مجموعی طور پر 4700 سے زائد موضع جات کو مزید پڑھیں

پنجاب میں شدید سیلاب، شجاع آباد، رحیم یار خان، راجن پور اور وہاڑی کے دیہات زیرِ آب

پنجاب میں سیلاب کی صورتحال برقرار ہے، جس کے نتیجے میں شجاع آباد، رحیم یار خان، احمد پور شرقیہ، راجن پور اور وہاڑی کے سیکڑوں دیہات پانی میں ڈوب چکے ہیں۔ فیڈرل فلڈ کمیشن کے مطابق دریائے چناب پر پنجند مزید پڑھیں

الیکٹرک بس سروس 15 ستمبر کو میانوالی میں شروع ہوگی

پنجاب میں ایکو فرینڈلی ٹرانسپورٹ کے نئے دور کا آغاز ہوگیا، میانوالی میں الیکٹرک بسیں چلانے کیلئے تمام تیاریاں مکمل، پہلے مرحلے میں 15 الیکٹرک بسیں میانوالی پہنچا دی گئیں۔ میانوالی میں 15 ستمبر کو الیکٹرک بس سروس کا افتتاح مزید پڑھیں

سیلابی نقصانات کے جائزے کے لیے بااختیار کمیٹی بنانے کا فیصلہ

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے سیلاب سے نقصان کا تخمینہ لگانے کے لیے با اختیار کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ کمیٹی سیلاب سے بچاؤ کے لیے سفارشات بھی مرتب کرے گی جبکہ زرعی اجناس کو پہنچنے مزید پڑھیں