پنجاب میں انتخابات کیلئے مشاورت: گورنر اور الیکشن کمیشن حکام کا اجلاس بے نتیجہ ختم

پنجاب میں انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کے لیے گورنر اور الیکشن کمیشن حکام کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا جب کہ بلیغ الرحمٰن نے صوبے میں الیکشن کرانے کے لاہور ہائی کورٹ کے حکم کی تشریح اور وضاحت کے مزید پڑھیں

پنجاب میں الیکشن کی تاریخ پر فیصلہ نہ ہوسکا، وضاحت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن اور سیکرٹری الیکشن کمیشن کی سربراہی میں وفد کا مشاورتی اجلاس ختم ہو گیا، سیکرٹری الیکشن کمیشن کہتے ہیں کہ پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا تعین نہیں ہو سکا۔ گورنر پنجاب کی زیرصدارت گورنر ہاؤس مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب: ہجوم کے ہاتھوں شہری کی ہلاکت پر 2 پولیس افسران معطل

پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں مقدس اوراق کی بے حرمتی کے الزام پر مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سے ایک شہری کو بچانے میں ناکامی پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے دو پولیس افسران کو معطل کردیا۔ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی 43 نشتوں پر ضمنی انتخابات روکنے کا تحریری حکم جاری

لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کی 43 نشتوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول روکنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ 4 صفحات پر مشتمل عبوری تحریری حکم جسٹس شاہد کریم نے جاری کیا، جس میں عدالت نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے دفتر میں پتھراؤ، پی ٹی آئی رہنما ملک عامر ڈوگر سمیت تمام کارکنان رہا

ملتان کی مقامی عدالت نے الیکشن کمیشن کے دفتر میں جھگڑے اور پتھراؤ کے بعد گرفتار کیے گئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر سمیت تمام کارکنان کو رہا کردیا۔ ملتان کی مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں ساڑھے 5 سال بعد سماعت کے لیے مقرر، خصوصی ڈویژن بینچ تشکیل

سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں ساڑھے 5 سال بعد سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔ خصوصی بینچ کل 9 فروری جمعرات کو اس کیس سے متعلق 8 اپیلوں کی سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس لاہور مزید پڑھیں

ملتان: تحریک انصاف کے عامر ڈوگر اور ن لیگ کے سینیٹر گرفتار

الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما ملک عامر ڈوگر سمیت 10 کارکنان جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار شیخ طارق رشید اور سینیٹر رانا محمود الحسن سمیت متعدد کارکنان کو مزید پڑھیں

اٹک میں ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد

پنجاب کے ضلع اٹک کے علاقے حضرو میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی اور ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں بڑی کارروائی، 9 دہشت گرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے پنجاب میں پنجاب بھر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 9 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گردوں کو لاہور سمیت گوجرانوالہ، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور سے مزید پڑھیں

میانوالی: تھانہ مکڑوال پر حملے کے بعد ضلع بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

پنجاب کے ضلع میانوالی کے تھانہ مکڑوال پرحملے کے بعد ضلع بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشنز کے لئے سرگودھا سے بھی پولیس نفری پہنچ گئی ہے جبکہ تھانے پر حملہ کرنے والے مزید پڑھیں