جب وزیراعلیٰ تھا میں نے کبھی بھی گجرات کے فنڈز نہیں روکے: عثمان بزدار

 سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پرویز الٰہی کے حالیہ انٹرویو پر بات کرتے ہوئے کہا ہےکہ ان کے پاس کہنے کے لیے بہت باتیں ہیں لیکن یہ موقع مناسب نہیں کہ آج وہ باتیں کریں۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان مزید پڑھیں

پرویز الہٰی جنرل (ر) باجوہ کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے عمران خان پر بہت احسانات ہیں، احسان فراموشی نہ کی جائے۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰٗہی مزید پڑھیں

عمران خان کی طبیعت ناساز ہونے پر ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دے دیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ ڈاکٹرز نے چیئرمین تحریک انصاف ایک دو روز آرام کا مشورہ دے دیا۔ ترجمان مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کی طبیعت ناساز ہے۔ کل شدید بخار مزید پڑھیں

عمران خان کا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان؛ وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق شہباز شریف نے اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پر پارٹی کے اہم رہنماؤں اور مزید پڑھیں

عمران خان کے اسمبلیاں توڑنے کے اعلان پر مطمئن ہوں: پرویز الہیٰ

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مستقبل میں بھی ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ عمران خان کے خطاب کے بعد زمان پارک سے روانگی کے وقت مزید پڑھیں

ن لیگ کی سیٹیں ق لیگ کومل جائیں گی توکوئی مسئلہ نہیں: فیاض چوہان

ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ن لیگ کی نشستوں پر ق لیگ کیساتھ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ یہ کہا جارہا تھا کہ پرویزالٰہی عمران مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ سوچا سمجھا پلان اور سازش تھی، عمر سرفراز چیمہ

مشیرداخلہ پنجاب عمرسرفرازچیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان پرحملہ کرنے والا نہ جنونی ہے نہ کوئی سیاسی و سماجی کارکن ہے، کچھ جماعتیں اس کومذہبی اور جنونی رنگ دینا چاہ رہی ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر مزید پڑھیں

ن لیگ کا وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی اور اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے 106 ارکان آج رانا مشہود کے گھر اکھٹے ہوئے۔ لیگی ارکان کی مزید پڑھیں