حکومت کا جمعہ اور ہفتے کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے اسموگ کی روک تھام کے لیے مخصوص اضلاع میں جمعہ اور ہفتے کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت کیبنٹ کمیٹی برائے انسداد اسموگ کا اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: مونس الہٰی کے بینک اکاؤنٹس اور پراپرٹیز منجمد

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں لاہور میں ان کے 8 مختلف بینک اکاؤنٹس اور 6 پراپرٹیز منجمد کردی گئی ہیں۔ دستاویز کے مطابق مونس الہٰی نے مختلف بینک اکاؤنٹس سے 48 مزید پڑھیں

9 مئی واقعات: یاسمین راشد سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کو لاہور میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی مزید پڑھیں

حکومت نے شہریوں کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا

پنجاب حکومت نے شہریوں کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے تاہم فضائی آلودگی قابو پانے کیلئے لگایا گیا 2روزہ لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا۔ لاہور میں اسموگ کی خراب صورتحال سے نمٹنے کیلئے لگایا گیا دو روزہ لاک ڈاؤن مزید پڑھیں

شہباز شریف کو احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا، بری ہونے والے ملزمان میں احد چیمہ اور فواد حسن فواد بھی شامل ہیں۔ احتساب عدالت میں آشیانہ اقبال ریفرنس میں سابق مزید پڑھیں