حکومت کا بڑا اقدام، درخواست دینے والی تمام طالبات کو الیکٹرک بائیک دینے کا اعلان

حکومت پنجاب نے طلبہ کے لیے اعلان کردہ بائیکس کی تعداد 20 ہزارسے بڑھا کر 27 ہزار 200 کردی جب کہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے درخواست دینے والی تمام طالبات کو بائیکس دینے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان محکمہ ٹرانسپورٹ کے مزید پڑھیں

حکومت نے ہفتے میں 3 دن مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا

حکومت نے آئندہ جمعہ،ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا اور کہا اگر صورتحال خراب ہوئی تولاک ڈاؤن پہلے کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسموگ موت مزید پڑھیں

حکومت کا نومبر، دسمبر اور جنوری میں شادی تقریبات روکنے کا بڑا فیصلہ؟

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو اسموگ سے نمٹنے کے لیے 10 سالہ پالیسی بنانے کے لیے اقدامات کی ہدایت کر دی جب کہ حکومت پنجاب نے اسموگ کنٹرول کرنے کے لیے آئندہ برس سے نومبر، دسمبر، جنوری میں شادیاں رکھنے مزید پڑھیں

15 نومبرکوعام تعطیل کا اعلان

ننکانہ صاحب میں 15نومبر کو ضلع بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنرننکانہ نے15نومبرکوضلع بھرمیں عام تعطیل کااعلان کیا،ڈپٹی کمشنر ننکانہ تسلیم اختر راؤ نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق بابا گورونانک کے555 ویں جنم دن مزید پڑھیں

حکومت نے تمام سرکاری و نجی اسکول بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے

پنجاب حکومت نے بڑھتی اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث صوبے کے تمام اضلاع کے نجی و سرکاری اسکول بند کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ پنجاب میں بڑھتی ہوئی اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث تمام اسکولوں کو 17 نومبر مزید پڑھیں