پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دے دی

پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران صوبائی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی سمری باقاعدہ مزید پڑھیں

لاہور میں مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن، 600 سے زائد کارکن گرفتار

پنجاب میں مذہبی جماعت کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق لاہور میں جاری کارروائیوں کے دوران اب تک 624 کارکنوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، جب کہ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن بدستور مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کی حمایت کا الزام، پی ٹی آئی رہنما سمیابیہ طاہرپر دہشت گردی کا مقدمہ درج

 پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق رکنِ پنجاب اسمبلی سمیابیہ طاہر سمیت دیگرکے خلاف تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی حمایت کرنے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔  ذرائع مطابق مقدمہ راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی مزید پڑھیں

لاہورچیمبرنے ہڑتال کی کال کو یکسرمسترد کردیا

لاہور چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ہڑتال کی کال کومسترد کردیا۔ صدر لاہورچیمبر فہیم الرحمان سہگل نے کہا کہ جمعہ کوکاروبار معمول کے مطابق کھلیں گے،  چیمبر ہڑتال کی حمایت نہیں کرتا،  ہڑتال سے معیشت کو نقصان پہنچتا ہے،  تاجر مزید پڑھیں

پنجاب بھرمیں دفعہ 144 نافذ

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ ہفتہ 18 اکتوبر تک کیا گیا ہے جبکہ اس دوران احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، مزید پڑھیں

انتہا پسند جماعت پر پابندی: پنجاب حکومت نے وفاق کو سفارش کرنے کا فیصلہ کر لیا

پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے انتہا پسند جماعت پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب میں نفرت مزید پڑھیں

بلاول ہاؤس لاہور کی سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی ہے، حکومت پنجاب

سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے بلاول ہاؤس لاہور کی سیکیورٹی واپس لینے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خبریں بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں، بلاول ہاؤس کی سیکیورٹی نہ صرف مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی سیالکوٹ میں نئی انڈسٹریل سٹیٹ کے قیام کی منظوری

پنجاب حکومت نے سیالکوٹ ایئرپورٹ کے قریب 400ایکڑ اراضی پر نئی انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ آج لاہور میں وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو چار انڈسٹریل اسٹیٹس کی مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی نے ملتوی امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی نے 13 اور 14 اکتوبر کو موسم کی خرابی کے باعث ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق ایل ایل بی 3 سالہ اور 5 سالہ پروگرامز کے امتحانات مزید پڑھیں

راولپنڈی میں سعد رضوی سمیت مقامی قیادت کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات درج

ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی سمیت مقامی قیادت کے خلاف تھانہ روات میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ روات میں درج مقدمے میں سعد رضوی، قاری بلال سمیت 21 عہدیداروں اور کارکنوں کو مزید پڑھیں