استورمیں مارخورکے غیر قانونی شکار، شہری کو ایک سال قید اور5 کروڑ 7 لاکھ روپے جرمانہ

استور میں مارخور کے غیر قانونی شکار پر ایک شخص کو ایک سال قید کی سزا سنادی گئی۔ محکمہ جنگلات استور کے ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر کے مطابق ملزم نے 2 روز قبل ڈویاں یونین میں مارخور کا غیرقانونی شکار کیا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں پاک فوج کے زیر اہتمام پہلی نیشنل سرفرنگاہ میراتھن 2025 کا انعقاد

گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام پہلی نیشنل سرفرنگاہ میراتھن 2025 کا انعقاد کیا گیا۔ 21 کلو میٹر کی اس میراتھن میں پورے پاکستان سے ایک ہزار ایتھلیٹس نے حصہ لیا، جن میں گلگت بلتستان مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں جنگلات کی کٹائی تشویشناک حد تک بڑھ گئی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کے اجلاس میں گلگت بلتستان کے ایڈیشنل سیکرٹری فاریسٹ ذید کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران صرف دیامر اور اس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان اور دیگر 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت منسوخ کر دی۔ اس فیصلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کیا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان سولر منصوبہ، توانائی اور ماحولیاتی تحفظ میں پیش رفت، اویس لغاری

نوفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری ے کہا ہے کہ گلگت بلتستان سولر منصوبہ توانائی اور ماحولیاتی تحفظ کا سنگ میل ہے اور ایسے منصوبوں سے پاکستان صاف اور گرین انرجی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی مزید پڑھیں

این ای اوسی کی جانب سے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کا الرٹ جاری

این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹرنے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگز کے خطرے کا الرٹ جاری کر دیا۔ این ای اوسی کے مطابق گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کےضلع استورمیں آلودہ پانی سے سیکڑوں افراد متاثر، 400 ہسپتال میں زیر علاج

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں آلودہ پانی پینے سے سیکڑوں افراد متاثر ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) استورکے مطابق آلودہ پانی سے متاثرہ 400 افرادہسپتال لائے گئے، مختلف علاقوں میں طبی کیمپ بھی لگائے گئے ہیں،ڈی سی استور کے مزید پڑھیں