پیپلزپارٹی کی سعدیہ دانش ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن گلگت بلتستان اسمبلی سعدیہ دانش بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی منتخب ہو گئیں۔ ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے اتحادی جماعتوں نے پیپلزپارٹی کی سعدیہ دانش کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے تھے تاہم مقررہ وقت تک کسی … Read more

دیامر: سیاحوں کی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں تھلچی کے قریب شاہراہ قراقرم پر سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گرگئی۔ افسوسناک حادثے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ضلع دیامر کے علاقے تھلچی کے قریب سیاحوں پر مشتمل ہائی روف گہری کھائی … Read more

ہنزہ: شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند

گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں حسن آباد ہنزہ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہِ قراقرم بند ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر ہنزہ کے مطابق حسن آباد کے مقام پر شاہراہِ قراقرم کی بحالی کے لیے ایف ڈبلیو او کی ٹیمیں روانہ کئے گئے۔ … Read more

سکردو: دیوسائی ٹاپ کے قریب سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، تین افراد جاں بحق

سکردو کے سیاحتی مقام دیوسائی ٹاپ کے قریب سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوکر گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق دیوسائی حادثے میں جانبحق دو افراد کی لاشیں گہری کھائی … Read more

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا انتخاب، سپریم اپیلٹ کورٹ نے حکم امتناع جاری کر دیا

گلگت بلتستان کے نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے بلائے گئے اجلاس پر سپریم اپیلٹ کورٹ نے حکم امتناع جاری کر دیا جس کے بعد آج ہونے والا گلگت بلتستان کے نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب روک دیا گیا۔ … Read more

پی ٹی آئی نے راجہ اعظم کا نام گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے طور پر تجویز کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گلگت بلتستان کی وزارت اعلیٰ کیلئے راجا اعظم کو نامزد کردیا۔ گزشتہ روز عدالت نے سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید کو نا اہل قرار دیا تھا۔ خالد خورشید کے خلاف کل ہی تحریک عدم اعتماد … Read more

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نا اہل قرار

چیف کورٹ گلگت بلتستان نے وزیراعلیٰ خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دےدیا۔ چیف کورٹ گلگت بلتستان نے جعلی ڈگری کیس میں فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد وزیراعلیٰ جی بی خالد خورشید نا اہل قرار دیا ہے۔ … Read more