بلتستان یونیورسٹی کا اسپورٹس ویک کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے نام

یونیورسٹی آف بلتستان سکردو نے سپورٹس ویک کپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر ) کے نام کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹڑ پر جاری ویڈیو بیان میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے کہا کہ ہمیں اپنی افواج مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری کے ساتھ کسی قسم کا کوئی اختلاف نہیں: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ چیف سیکریٹری کے ساتھ کسی قسم کے کوئی اختلافات نہیں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد خورشید نے کہا کہ کابینہ اجلاس چیف سیکرٹری کی اسلام آباد میں مصروفیات مزید پڑھیں

شاہراہ قراقرم مسلسل دوسرے بھی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے معطل

شاہراہ قراقرم گلگت بلتستان اور راولپنڈی کے درمیان ہر قسم کی ٹریفک کے لئے آج (بدھ) دوسرے روز بھی بند ہے۔ شاہراہ قراقرم کوہستان میں داسو کے علاقے میں اوچھار نالے میں طغیانی کے باعث بند کردی گئی تھی۔ فرنٹیر مزید پڑھیں

ڈاکٹر نازنین گلگت بلتستان کی پہلی خاتون شکاری بن گئیں

ہنزہ سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر نازنین امان نے 42 انچ لمبی سنگ والی ہمالین آئبکس کا کامیاب شکار کرکے گلگت بلتستان کی پہلی خاتون شکاری کا اعزاز حاصل کرلیا۔ محمکہ وائڈ لائف نے کامیاب شکار کی تصدیق کرتے ہوے مزید پڑھیں

پی آئی اے کرایوں میں اضافے کے خلاف جی بی اسمبلی میں قرار داد منظور

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے اسلام آباد سے سکردو اور گگلت کے لے کرایوں میں اضافے کے خلاف گلگت بلتستان اسمبلی نے متفقہ طور پر قرارداد منظوری کرلی۔ قرارداد پیرکے روز نوازخان ناجی نے ایوان میں پیش کی۔ تمام مزید پڑھیں

جگلوٹ سکردو روڈ کا نام تبدیل کرکے شاہراہ بلتستان رکھ دیا

گلگت بلتستان اسمبلی کے اکثریتی ارکان نے ایک قرارداد کے ذریعے جگلوٹ تا سکردو روڈ کو شاہراہ بلتستان کا نام دیا۔ ایوان نے گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام کے ملازمین کے لیے سروس سٹرکچر بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر مزید پڑھیں

دیامیر بھاشا ڈیم میں بارودی مواد پھٹنے سے 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

دیامیر بھاشا ڈیم منصوبے میں کام کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے چار افراد جاں بحق اور آٹھ شدید زخمی ہوگئے۔ گلگت میں واقع دیامیر بھاشا ڈیم کے تعمیراتی کام کے دوران بارودی مواد پھٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے مزید پڑھیں

لینڈ ریفارمز کے تحت عوام کو زمینوں کی ملکیت کا حق دیں گے: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت لینڈ ریفارمز کے تحت عوام کو زمینوں کی ملکیتی حقوق دے گی اور زرعی زمینوں کو تحفظ فراہم کرے گی۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ زراعت حکومت کی اولین مزید پڑھیں