کشمیری حریت پسند رہنما برہان مظفروانی کی شہادت کے سات برس مکمل، مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

تحریک آزادی کشمیر کے ہیرو برہان مظفر وانی کی آج ساتویں برسی منائی جارہی ہے۔نوجوان حریت پسند کی شہادت کے بعد بھی بھارت تمام تر مظالم، بدترین تشدد اور قتل و غارت کے باوجود کشمیریوں کا جذبہ حریت دبانے میں … Read more

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر سب سے پرانا حل طلب مسئلہ ہے: وزیراعظم چودھری انوارالحق

آزادکشمیر کے وزیراعظم چودھری انوارالحق نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں وکشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کیلئے یکطرفہ … Read more

آزاد کشمیر: ایل اے 15 باغ میں ضمنی الیکشن کيلئے پولنگ کا عمل جاری

آزادجموں کشمیر قانون سازاسمبلی کے ایل اے 15 باغ دو میں ضمنی انتخاب کيلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، جو بغير کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ نشست سابق وزیراعظم سردارتنویر الیاس کی نااہلی کے نتيجے ميں خالی … Read more

چوہدری لطیف اکبر آزاد کشمیر اسمبلی میں 14 ویں اسپیکر منتخب

پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے چوہدری لطیف اکبر 19 ووٹ لیکر آزاد کشمیر کے 14 ویں سپیکر اسمبلی منتخب ہو گئے۔ نومنتخب اسپیکر آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے حلف اٹھا لیا۔ ڈپٹی اسپیکر چودہری ریاض گجر نے … Read more

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات بین الاقوامی قوانین کے بھی خلاف ہیں۔ مسئلہ کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے۔ بھارت کو سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل کرنا ہوگا۔ جی20 اجلاس … Read more

عمران خان پاکستان کی جڑیں کاٹ رہے ہیں: تنویرالیاس اپنے ہی پارٹی قائد پر پھٹ پڑے

آزاد کشمیر کے ساق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ ایک سال سے عمران خان اورپی ٹی آئی رہنما اداروں کیخلاف لوگوں کے ذہن میں خدشات پیدا کررہے ہیں، آپ پاکستان کی جڑیں کاٹ رہے ہیں ۔ ایک … Read more

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، مزید 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے دوران کشمیریوں کو شہید کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بارہ مولہ اور راجوری اضلاع میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج … Read more