آزاد کشمیر: حکومت نے عوامی ایکشن کمیٹی کو دوبارہ مذاکرات کی پیشکش کر دی

آزاد کشمیر: حکومت نے ایک بار پھر عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی پیشکش کردی۔ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں احتجاجی ہڑتال جاری، کاروبار اور سڑکیں بند

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر آزاد جموں و کشمیر میں آج شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی جارہی ہے۔ مظفرآباد میں تجارتی مراکز،بازار اور لاری اڈے بند ہیں جبکہ سڑکوں سے ٹرانسپورٹ غائب ہے۔  شہربھرمیں صبح سویرے کھلنے مزید پڑھیں

آزاد کشمیراحتجاج: وفاقی وزرا کے جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کامیاب ہوگئے

وفاقی وزیر امیر مقام اور طارق فضل چوہدری نے مظفر آباد میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے دوران تمام مطالبات تسلیم کرلیے۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 29 ستمبرکو احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے۔ جس کے پیش نظر مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردارتنویر الیاس پرفرد جرم عائد

وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر فرد جرم عائد کر دی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرکےعلاقے لداخ میں شدید جھڑپیں ، کرفیونافذ کردیا گیا

بھارت کے زیر قبضہ لداخ میں گزشتہ روز کے احتجاجی مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ کو ریاستی حیثیت دینےکے مطالبے پر ہونے والا احتجاج پرتشدد رنگ اختیار کرگیا تھاجس کے بعد آج بھارتی مزید پڑھیں

شدید بارشیں اور سیلاب، اسکولوں میں چار روزہ تعطیلات کا اعلان

شدید بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر آزاد کشمیر کے اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔  آزاد کمشیر کے اسکولوں میں، شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر چار روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ حکومت کی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ: سرکاری ملازمتوں میں ضلعی کوٹہ ختم

 آزاد جموں و کشمیر کی عدالت عالیہ نے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے ضلعی کوٹہ سسٹم کو ختم کر دیا۔عدالت نے قرار دیا کہ 2023 کے بعد تمام سرکاری آسامیاں اوپن میرٹ پر مشتہر کی جائیں گی تاکہ شفاف اور مساوی مزید پڑھیں