مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات بین الاقوامی قوانین کے بھی خلاف ہیں۔ مسئلہ کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے۔ بھارت کو سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل کرنا ہوگا۔ جی20 اجلاس مزید پڑھیں

عمران خان پاکستان کی جڑیں کاٹ رہے ہیں: تنویرالیاس اپنے ہی پارٹی قائد پر پھٹ پڑے

آزاد کشمیر کے ساق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ ایک سال سے عمران خان اورپی ٹی آئی رہنما اداروں کیخلاف لوگوں کے ذہن میں خدشات پیدا کررہے ہیں، آپ پاکستان کی جڑیں کاٹ رہے ہیں ۔ ایک مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، مزید 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے دوران کشمیریوں کو شہید کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بارہ مولہ اور راجوری اضلاع میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج مزید پڑھیں

وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر کے ضلع نیلم میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 3 جبکہ 7 افراد لاپتہ ہیں۔ ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی ایم اے) کے مطابق نیلم میں پھلاؤی کے مقام پر سیاحوں سے بھری مزید پڑھیں

چوہدری انورالحق نے بطور وزیراعظم آزاد جموں اور کشمیر کےعہدے کا حلف اٹھا لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ’فارورڈ بلاک‘ کے چوہدری انورالحق نے آزاد جموں اور کشمیر کے 15ویں وزیراعظم کا حلف اٹھانے کے بعد ریاست میں قانون کی حکمرانی اور میرٹ قائم کرنے کا عزم کیا ہے۔ آزاد جموں مزید پڑھیں

آزاد کشمیر اراکین اسمبلی کے نام پرویز خٹک کا مبینہ آڈیو پیغام

تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کا آزاد کشمیر اراکین اسمبلی کے نام مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا۔ پرویز خٹک کا آزاد کشمیر اراکین اسمبلی کے نام آڈیو پیغام سامنے آ یا جس میں وہ اراکین کو ہدایات دے رہے مزید پڑھیں

چوہدری انوارالحق بلا مقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہو گئے

وزیر اعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے لیے مظفر آباد قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں انوار الحق آزاد کشمیر کے 15 ویں وزیر اعظم منتخب ہوئے ہیں۔ چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے بلا مقابلہ وزیر اعظم مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: نئے وزیراعظم کا انتخابی عمل تاخیر کا شکار، ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر

آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا انتخابی عمل تاخیر کا شکار ہونے پر ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر دی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رٹ پٹیشن وکلاء راجہ ذوالقرنین، عابد خان، وقار فاروق عباسی اور علی عبداللّٰہ نے دائر کی ہے۔ رٹ مزید پڑھیں

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی عمران خان کیخلاف بغاوت، فارورڈ بلاک تشکیل

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کیخلاف بغاوت کا علم بلند کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آزاد کشمیر میں پارٹی پالیسی کےمغائر فارورڈ بلاک تشکیل دیدیا۔ اب آزاد کشمیر کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آزاد کشمیر کا تنویر الیاس کو عبوری ریلیف دینے سے انکار

 سپریم کورٹ آزاد کشمیر سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو عبوری ریلیف دینے سے انکار کردیا۔ سردار تنویر الیاس کی لیگل ٹیم کی طرف سے عبوری ریلیف کی درخواست ناقابل سماعت قراردیدی گئی۔ چیف جسٹس کا وکیل مزید پڑھیں