آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی تحریک انصاف کو شکست

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی حکمران جماعت تحریک انصاف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی اپنی آبائی یونین کونسل میں بھی پی ٹی آئی کو شکست ہوگئی۔ … Read more

آزاد کشمیر: بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ جاری

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے دوسرا مرحلہ کیلئے پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ ضلع راولا کوٹ، باغ، سدھنوتی اور حویلی میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں، ساڑھے تین ہزار سے زائد امیدوار مدمقابل … Read more

آزاد کشمیر: بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کس نے میدان مارا؟

آزادکشمیر میں 31 سال بعد ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں 649 میں سے 568 نشستوں کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے۔ گزشتہ روز مظفرآباد ڈویژن کے تین اضلاع نیلم، مظفرآباد اور جہلم ویلی میں پہلے مرحلے … Read more

وادی نیلم: ٹریفک حادثے میں ووٹ ڈالنے کیلیے جانے والی 6 خواتین جاں بحق

آزاد کشمیر کی وادیٔ نیلم کے علاقے دودھنیال میں خواتین ووٹرز کو لے کر جانے والی جیپ کھائی میں گر گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 6 خواتین ووٹرز موقع پرجاں بحق ہو گئیں، جبکہ ڈرائیور اور 7 خواتین ووٹرز … Read more

پلندری: اسکول وین کھائی میں جاگری، 3 طالبات جاں بحق

آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں ہلاں کالاکوٹ کے مقام پر اسکول وین کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں تین طالبات جاں بحق ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد نے امدادی کارروائیاں شروع کردیں، … Read more

بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم آزاد کشمیر کو نوٹس جاری

بلدیاتی انتخابات کے لیے جاری ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو 23 نومبر کو وضاحت پیش کرنے کا … Read more

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری، ایک اور جوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک اور کشمیری جوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع شوپیاں میں غیر قانونی طور پر زیر حراست ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا … Read more

حریت رہنما الطاف احمد شاہ بھارتی حراست میں انتقال کرگئے

کشمیری رہنماعلی گیلانی کے داماد الطاف احمد شاہ بھارت کی حراست میں انتقال کرگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کی جیل میں غیرقانونی طور پر طویل عرصے سے قید مرحوم کشمیری رہنما علی گیلانی کے داماد اور آل پارٹیزحریت … Read more