خیبر پختونخوا کابینہ نے 9 مئی کیسز کے خاتمے کی منظوری دیدی

خیبر پختونخوا کابینہ نے 9 مئی کیسز کے خاتمے کی منظوری دے دی ہے، کابینہ نے 9 مئی واقعات کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی بھی منظوری دی۔ پشاور میں ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا شاہ فیصل اتمان خیل نے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف عدالت میں حاضر نہ ہونے پر اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی۔صوبائی وزیر مینا خان آفریدی اور ڈاکٹر امجد کیخلاف بھی اشتہاری کی کاروائی شروع ہو گئی ہے. تفصیلات مزید پڑھیں

ڈیرہ اسمٰعیل خان میں پولیس موبائل پر حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں پولیس موبائل پر دھماکے اور فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پنیالہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں پولیس موبائل پر حملہ کیا گیا، دھماکے اور فائرنگ سے 3 مزید پڑھیں

خصوصی نمبرپلیٹس پرخیبرپختونخوا ایکسائزکا نیا فیصلہ

محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا نے فینسی اور خصوصی نمبر پلیٹس متعارف کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ دستاویز کے مطابق رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اب خصوصی نمبر پلیٹس نیلامی کے ذریعے فروخت کی جائیں گی۔ فینسی مزید پڑھیں

میرانشاہ روڈ پر حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت 4 افراد شہید

بنوں میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں میران شاہ روڈ پر اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی، مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں 2 کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 7 خوارج ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ کارروائیوں کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی سے صوبہ ہزارہ کے قیام کے لیے متفقہ قرارداد منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی نے صوبہ ہزارہ کے حق میں قرارداد منظور کرلی۔  قرار داد میں کہا گیا ہے کہ عوام کے دیرینہ مطالبات کے پیش نظر وفاقی حکومت آئین پاکستان کے آرٹیکل 239 کے تحت صوبہ ہزارہ کے قیام کے لیے مزید پڑھیں

ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دیکھیں، ہم نہیں ڈرتے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ صوبے میں کسی اور راج کی ضرورت نہیں، اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دیکھیں، ہم نہیں ڈرتے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان

خیبرپختون حکومت نے منگل کو وزیراعلیٰ کی عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر اڈیالہ جیل کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ اگر منگل کو بانی چیئرمین عمران مزید پڑھیں